Admin Management
Posts : 31 Points : 200083 Reputation : 0 Join date : 2010-03-11 Age : 34 Location : Karachi
| Subject: Mobile Tracker for S60v3 Sat Mar 13, 2010 12:53 am | |
| السلام علیکم دوستوں۔
انسان کو اپنی چیز کی اصل قیمت اس ٹایم پتا لگتی ہے جب وہ چیز اسکے پاس نہ ہو۔ آج کے دور میں سب کے پاس موبائل تو ہوتا ہی ہے اور جن کے پاس نوکیا سیمبین موبائل ہیں میں انکے لیے ایک بھت ہی زبردست سافٹویئر لایا ہوں جسکی مجھے امید نہیں پکا یقین ہے کہ سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا اورسب کو پسند بھی آئے گا تو آتا ہوں اپنے سافٹوئیر کی طرف تو میرے دوستوں یہ ایک ایسا سافٹویئر ہے جسکی مدد سے آپ کا موبائل ٹریکر بن جاتا ہے۔ نہیں سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں میں سمجھاتا ہوں اگر آپکا موبائل چوری ہو جائے تو لازمی سی بات ہے کہ چور اپنی سم اس موبائل میں ڈالے گا اور آج کے دور میں تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ہر شخص اپنے میسجز فری کروا کر رکھتا ہے میں کہ رھا تھا کہ جیسے ہی چور اپنی سم آپکے موبائل میں ڈالے گا تو آپکا فون الارم بجانا شروع کردے گا۔ اور جب تک بجاتارہے گا جب تک آپ اپنا کوڈ جو کہ انسٹال کرتے ہی دیا تھا وہ نہ لگایا جائے۔اور آپکے بتائے ہوئے نمبر پر اسی ٹائم چور کےمسج چلا جائے گا اور آپ بزریع نمبر چور کو پکڑ سکتے ہیںیہی نہیں گھر بیٹھے اپنا موبائل بلاک بھی کر سکتے ہیں جس سے اسکا الارم آن ہوجائے گا 1 اور بات چلو مانا کہ چور نے آپکا موبائل آن کر لیا اورتو وہ سب سے پہلے کوشش کرے گا کہ میں اس سافٹویئر کو سب سے پہلے ختم کروں جس نے میری ناک میں دم کر کے رکھا ہے تو جناب وہ جب تک آپکا دیاہوا پاسورڈ نہیں دے گا تب تک اس سافٹویئر کو ختم بھی نہیں کر سکتا۔اسکی سیٹنگ میں نے اٹیچ فائل میں رکھ دی ہے اسکہ پڑھ لیجیے گا
کیا آپ اس بات پر بھی اعتبار نہیں کریں گے کہ حال ہی میں میں نے اس سافٹویئر کی مدد سے اپنا موبائل واپس حاصل کرلیا ہے نوٹ:اس سافٹویئر کو انسٹال کرنے کے لیے آپکا موبائل ہیک ہونا چاہیئے اگر ہیک نہیں بھی ہے تو ساین کر کے اپنے موبائل میں انسٹال کرلیں | |
|
Umer Khan Moderator
Posts : 1 Points : 4 Reputation : 0 Join date : 2010-03-12 Age : 24 Location : Karachi
| Subject: Re: Mobile Tracker for S60v3 Sat Mar 13, 2010 2:30 am | |
| admin app ne buhat achi sharing ki... | |
|